\

ٹیکس

معیشت

نان فائلرز کیٹیگری ختم کرنے سے عام آدمی پر کیا اثر پڑے گا؟

سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے مطابق ’ملک میں تین طرح کے لوگ ہیں۔ ایک فائلر، دوسرے نان فائلر اور تیسرے وہ جنھیں گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں۔ ان میں تفریق کرنا ضروری ہے، ورنہ معصوم لوگ بلاوجہ گھیرے میں آ جائیں گے۔‘