ٹی وی ناظرین کا دل پی ٹی وی ڈراموں سے کیوں اٹھ گیا ہے؟ پی ٹی وی رواں ماہ اپنی عمر کی 61 ویں بہار دیکھ رہا ہے لیکن اب بھی پرانے فارمولے پر عمل پیرا ہے۔
ٹی وی ساس بہو نہیں، اب نئی نسل کی جنگ: ’پرورش‘ نے توڑ دی روایت دادا دادی، والدین اور بچوں کے آپسی رشتوں کی کہانی جس کی پہلی قسط پر ہی تقریباً تین کروڑ ویوز آ گئے۔