بلاگ نام چھوٹا درشن بڑے: ٹی 20 ورلڈ کپ میں چھوٹی ٹیموں کا ’بڑا‘ وار بڑی ٹیموں کو واضح پیغام مل چکا ہے کہ اب کوئی بھی حریف ترنوالہ نہیں، کیونکہ کرکٹ کی دنیا میں فاصلے سمٹ رہے ہیں۔
کرکٹ تیسرے ٹی 20 میں پاکستان کی ہار، سری لنکا نے سیریز برابر کر دی سری لنکا نے بارش سے متاثرہ میچ میں 12 اوورز میں 160 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان 147 بنا سکا۔