آئی ایس پی آر کے مطابق عراقی فضائیہ کے سربراہ نے پاکستان فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور جدید ٹیکنالوجی کو سراہا اور عالمی معیار کی تربیت سے استفادہ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
پاکستانی فضائیہ
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان فضائیہ کے جدید ترین جے ایف17 تھنڈر بلاک تھری کو ’سپرٹ آف دی میٹ‘ ٹرافی جب کہ سی 130 ایچ ہرکولیس کو ’کنکورز ڈی الیگینس‘ ٹرافی سے نوازا گیا۔