انڈیا کے پاس ایکٹیو فوجیوں کی تعداد 14 الکھ سے زیادہ ہے، جب کہ پاکستانی فوج میں فعال فوجی چھ لاکھ 60 ہزار ہے۔
پاکستان بھارت کشیدگی
پاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پہلگام حملے کے بعد اسلام آباد اور دہلی کے درمیان پیدا ہونے والا تناؤ پاکستانی معیشت کی بہتری میں ’مددگار ثابت نہیں ہو گا۔‘