پاکستان فوج کے ترجمان نے ایک پریس بریفنگ میں کہا انڈیا پاکستان کے خلاف ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرنا چاہتا تھا، جسے بروقت بے نقاب کر دیا گیا۔
پاکستان فوج
پاکستان فوج نے ایک بیان میں کہا ہے اگر انڈیا کے ساتھ کسی نئی لڑائی کا آغاز ہوا تو پاکستان پیچھے نہیں رہے گا اور بلا جھجھک منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔