کرکٹ اظہر محمود 18 ماہ میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے چوتھے عبوری ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سابق آل راؤنڈر اگلے سال جنوری تک نئی ذمہ داری ادا کریں گے۔
کرکٹ دو وجہیں جن کی بنا پر اس بار پی ایس ایل کی رونقیں ماند ہیں پی ایس ایل کے دس سال مکمل ہونے والے ہیں مگر اس بار شائقین کے جوش و خروش میں کمی دکھائی دے رہی ہے۔