کرکٹ بابر اعظم کی صفر کے ساتھ واپسی، جنوبی افریقہ نے پنک ڈے ٹی ٹوئنٹی جیت لیا سوائے محمد نواز کے کوئی پاکستانی بولر فارم میں دکھائی نہیں دیا اور اس کا اندازہ سکور کارڈ دیکھ کر بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔
پاکستان صحافی امتیاز میر کو دورہ اسرائیل اور اس کی حمایت پر نشانہ بنایا: ملزمان کا اعتراف امتیاز میر حال ہی میں ذاتی حیثیت میں اسرائیل بھی گئے تھے اور اسرائیل سے تعلقات کے بارے میں پروگرامز کر چکے تھے۔