سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کی وائس چیئرپرسن جہاں آرا وٹو کے مطابق پنجاب حکومت نے دو سال کی قلیل مدت میں دو کروڑ خاندانوں کی مکمل مصدقہ تفصیلات جمع کرکے انہیں رجسٹر کر لیا ہے۔
پنجاب
امیر جماعت اسلامی نے مطالبہ کیا کہ پنجاب کا بلدیاتی قانون واپس لیا جائے اور آئین کی دفعہ 140-A کے مطابق تمام اختیارات منتقل کر کے صوبہ میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں۔