معیشت پیٹرول پانچ، ڈیزل 11.37 روپے فی لیٹر مہنگا حکومت پاکستان نے 15 جون کے بعد سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ کر دیا ہے۔
معیشت ’نئے سال کا تحفہ‘: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان وفاقی وزارت خزانہ نے یکم جنوری 2025 سے ہائی سپیڈ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔