پی سی بی نے تین میچوں پر مشتمل ویمنز لیگ کے نمائشی میچوں کے لیے 11 کمنٹیٹرز اور دو پریزینٹرز کے پینل کی تصدیق کردی ہے۔
پی سی بی
پی سی بی نے شاہد آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی کا عبوری چیئرمین جبکہ عبدالرزاق اور راؤ افتخار کو رکن مقرر کر دیا۔