میں اکثر سوچتی ہوکہ کہ ہم کوئی 22 کروڑ سے زیادہ ہیں۔ کیا ہم میں کوئی دس بارہ بھی ایسے کھلاڑی نہیں جو رنز کا ڈھیر لگا دیں اور بولرز مخالفین کی وکٹیں اڑا کر رکھ دیں؟
پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سابق آل راؤنڈر اگلے سال جنوری تک نئی ذمہ داری ادا کریں گے۔