قانونی ماہرین کے مطابق آسیہ اندرابی اور ان کی دو ساتھیوں کے خلاف سنگین نوعیت کے الزامات ہیں اور اگر عدالت نے انہیں قصور وار قرار دیا تو انہیں اپنی باقی زندگی جیل میں گزارنا پڑ سکتی ہے۔
کشمیر
انڈپینڈنٹ اردو کی کشمیری تجزیہ نگار نعیمہ احمد مہجور سے بات چیت۔
وزیر اعظم نریندر مودی 1947 کے بعد پہلی بار بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں شہریت کے حوالے سے قوانین میں تبدیلی کر رہے ہیں جسے ماہرین نے اسرائیلی طرز کی 'آبادکاری' کا منصوبہ قرار دیا ہے۔