کوئٹہ کے سول ہسپتال کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ لسٹ کے مطابق کوئٹہ میں منگل کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسہ گاہ کے باہر بم دھماکے میں 14 افراد جان سے گئے اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔
کوئٹہ
عید الاضحیٰ کے جانوروں کی کھالیں اور آلائشیں کس طرح صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے باسیوں کا ذریعہ معاش بنتی ہیں، انہیں کس عمل سے گزارا جاتا ہے، جانیے انڈپینڈنٹ اردو کی اس رپورٹ میں۔