پاکستان کے سابق اولمپیئن کا کہنا ہے کہ مالی مشکلات کے شکار بچوں نے کافی عرصے بعد جس طرح ہاکی نیشنز کپ میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی، انہیں تو تمغے ملنے چاہییں۔
کھیل
طالبان حکام کا کہنا ہے کہ شطرنج جوئے کا ذریعہ بن سکتی ہے جو حکومت کے اخلاقی قوانین کے تحت غیرقانونی ہے۔