پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ مشترکہ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ ٹریفک آرڈیننس 2025 ظالمانہ ہے، کوئی ٹرانسپورٹر اتنا زیادہ جرمانہ نہیں دے سکتا۔
ہڑتال
کراچی کی راشد منہاس روڈ پر پولیس کے مطابق ’ٹریفک حادثے‘ کے دوران موٹر سائیکل پر سوار بھائی اور بہن جان سے گئے۔ مشتعل ہجوم نے شہر میں سات ڈمپرز کو نذر آتش کر دیا۔