یوکرین

پوتن کا جوہری ہتھیاروں پر کنٹرول کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

یوکرین پر روسی حملے کو تقریباً سال ہونے والا ہے، ایسے میں روسی صدر ولادی میر پوتن نے امریکہ پر اس جنگ کو ’عالمی تنازع‘ میں تبدیل کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ’نیو سٹارٹ‘ معاہدے میں روس کی شمولیت معطل کرنے کا اعلان کیا۔