محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا تعلق ان 19 ممالک کی فہرست سے ہے جن پر پہلے ہی امریکہ کے سفر پر پابندیاں عائد ہیں۔ ان ممالک میں افغانستان بھی شامل ہے۔
امریکہ
رحمان اللہ نے کئی لوگوں کو پاکستانی شہری ایمل کانسی کے جنوری 1993 کے حملے کی یاد تازہ کروا دی۔ دونوں کے امریکہ میں کیے گئے حملوں میں کئی مماثلتیں پائی جاتی ہیں۔