دوحہ پر اسرائیلی حملے نے اس خطے میں احساس تحفظ کو شدید دھچکا پہنچایا ہے جب کہ اس نے خلیجی ممالک کو پالیسی پر ازسرنو غوروفکر پر بھی مجبور کیا ہے۔
دوحہ
پاکستان اور سعودی عرب سمیت کویت، ایران، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک نے دوحہ میں اسرائیل کے حماس رہنماؤں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔