یہ ایپ صارف کی طرف سے پوچھے گئے سوالات ایک عوامی فیڈ پر اَپ لوڈ کر دیتی ہے، جسے کوئی بھی دیکھ سکتا ہے، جس میں ایسی گفتگو بھی شامل ہے، جو پرائیویٹ رکھنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔
جریدے دی انفارمیشن کی ایک گذشتہ رپورٹ کے مطابق اس سال آئی فون کا پہلا ایسا ماڈل آ سکتا ہے جس کی سکرین چاروں طرف کنارے سے کنارے تک ہو گی۔