پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلہ دیش کے سرکاری دورے میں وہاں کی اعلٰی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔
ڈھاکہ
وزیراعظم آفس کے مطابق ہائی کمشنر نے وزیراعظم کو دونوں ممالک کے درمیان سفر، تجارت اور روابط کو آسان بنانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔