وفاقی حکومت نے بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے وزارتوں میں ادارہ جاتی اصلاحات سمیت ماہرین کی تعیناتی تیز کر دی ہے۔
سرمایہ کاری
ابو ظبی کے ولی عہد کے دورہ پاکستان کے دوران بینکنگ، کان کنی، ریلویز اور بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کے شعبوں میں معاہدوں اور مفاہمتی دستاویزات پر دستخط کیے گئے۔