رکشہ ڈرائیور تامانگ جب کام پر جاتے ہیں تو ان کا کتا ہمیشہ ان کے ساتھ ساتھ چلتا ہے اور لوگ اسے دیکھ کر پیار بھی کرتے ہیں۔
سیاح
اب جو کچھ سوات میں ہوا، اس سے پہلے 2022 میں بھی ایسا سانحہ ہو چکا ہے۔ ہمارے ملک میں کوئی مصیبت میں پھنس جائے تو وہ معاملہ بس اللہ توکل ہوتا ہے۔