وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے مطابق پی ٹی وی کو حکومت سے وقتی طور پر سپورٹ درکار ہو گی، خاص طور پر اگلے ماہ اگست سے پہلے تاکہ ان اصلاحات کو مکمل کیا جا سکے۔
لائسنس
چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف کا کہنا تھا کہ ’آن لائن لرنر ویب ایپ اتوار کی شام چھ بجے سے شروع کر دی جائے گی جبکہ پیر کی صبح سے عوام اسے استعمال کر سکیں گے۔‘