اینڈریو بنکم
دی انڈپینڈنٹ
زاویہ

اینڈریو بنکم بہانہ بند ہونا چاہیے کہ یوکرین- روس جنگ میں امریکہ پراکسی نہیں

اگر کوئی شک تھا کہ اس وقت یوکرین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ امریکہ کی پراکسی جنگ ہے تو یہ شک اس ہفتے زیلنسکی کے واشنگٹن ڈی سی کے دورے کے بعد ختم ہو گیا۔ روسی حملے کے بعد زیلنسکی کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ تھا۔