شہری منصوبہ بندی اور ماحولیاتی تحقیق سے وابستہ ماہر مریم نوید کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی اور دیگر شہروں میں ہاؤسنگ سوسائٹیز منافع کمانے کی دوڑ میں شہری منصوبہ بندی کے بنیادی اصولوں کو نظر انداز کر رہی ہیں۔
راولپنڈی
پنجاب حکومت نے فضا میں بلند پرواز، زمین پر تیز ترین رفتار پاکستان کی پہلی صوبائی ایئر لائن اور پاکستان کی پہلی بلٹ ٹرین منصوبے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔