ماحولیات صحرا کو قابلِ کاشت بنانے کے لیے سعودی عرب سے مدد لیں گے: پاکستانی وزیر موسمیاتی تبدیلی کے وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی کوششوں کے تحت صحراؤں کو قابل کاشت بنانے، شجرکاری اور کاربن آف سیٹ منصوبوں کے لیے سعودی عرب سے تعاون کی خواہاں ہے۔
زاویہ عفت حسن رضوی حمیرا اصغر کی موت: پھر نوچنے کو گدھ آ گئے سوشل میڈیا پہ ہر لاش کی کہانی اب سازش، افیئر اور سکینڈل سے جوڑ دی جاتی ہے۔ لائیکس اور ویوز کے کھیل میں میڈیا کہیں اپنی انسانیت تو نہیں کھو رہا؟