news

بلاگ

ملک دوست محمد بھچر ’سرائیکی وسیب کا کامریڈ‘

ملک دوست محمد کئی کئی میل پیدل چل کر عوام تک اپنا انقلابی منشور پہنچاتے۔ انہیں متعدد بار قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنی پڑیں۔ شاہی قلعے سمیت ملک بھر کی جیلوں میں بند رہے، مگر اپنے نظریات پر کبھی سمجھوتہ نہ کیا۔