ڈپٹی کمشنر خیبر کے ترجمان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا: ’طورخم پر افغان پناہ گزین موجود ہیں اور آج کوشش ہو گی کہ تمام پناہ گزینوں کی رضاکارانہ واپسی یقینی بنائی جائے۔‘
طورخم
حکومت نے طورخم کے مقام پر ٹرانزٹ کیمپ قائم کر رکھا ہے جس کا مقصد ڈپورٹ ہونے والے افغان پناہ گزینوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنا اور ان کو واپسی پر سہولیات کی فراہمی ہے۔