سیاست خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل، پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ پر ڈیڈ لاک گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کی جانب سے بھیجی جانے والی سمری پر دستخط کر دیے، جس کے ساتھ ہی صوبائی اسمبلی تحلیل ہو گئی۔