اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے ایک بیان میں کہا کہ کمیٹی نے ’علاقائی تخفیف اسلحہ‘ اور ’علاقائی اور ذیلی علاقائی تناظر میں اعتماد سازی کے اقدامات‘ کے عنوان سے دو قراردادیں متفقہ طور پر منظور کیں۔
پاکستان بھارت جنگ
شنگریلا ڈائیلاگ سے خطاب میں جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا کہ ایٹمی جنوبی ایشیا ایسی سٹریٹیجک غلط فہمی کے خطرات پیدا کرتا ہے جو عالمی سطح پر نتائج کا باعث بن سکتے ہیں۔