امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے مطابق زمین کے گرد گردش کرنے والی سافٹ بال کے سائز کی کم از کم 25 ہزار اشیا اور 10 کروڑ سے زائد چھوٹی چیزوں پر مبنی ملبہ موجود ہے۔
خلائی تحقیق
چندریان تھری مشن 23 اگست کو چاند کے جنوبی قطب کے قریب لینڈر اور روور کو اتارنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔