پاکستان پنجاب: تیراکی اور کشتی رانی پر پابندی، 24 گھنٹوں میں 63 اموات راول پنڈی کے متعدد علاقوں سے شہریوں کا انخلا، چکوال میں ریسکیو آپریشن کے لیے فوج طلب۔
کرکٹ انڈیا میں افغانستان- نیوزی لینڈ ٹیسٹ کا تیسرا دن بھی بارش کی نذر انڈیا کے شہر گریٹر نوئیڈا میں افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ میں گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے تیسرے دن کا کھیل بھی منسوخ۔