طویل تاخیر کے بعد اب وفاقی حکومت نے 11ویں نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کا افتتاحی اجلاس 4 دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔ تمام توجہ اسلام آباد میں اس متوقع اجلاس پر ہیں کہ وہاں کیا فیصلے ہوتے ہیں۔
بجلی
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ گذشتہ ڈیڑھ سال میں پاکستان نے معاشی محاذ پر نمایاں پیش رفت کی ہے۔