پاکستان کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندے محمد صادق کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے اسلام آباد میں چینی وفد سے ملاقات میں ٹی ٹی پی اور ای ٹی آئی ایم سے لاحق خطرات پر غور کیا گیا۔
جب بھی لوگوں کو بتاتا کہ میں پاکستان سے ہوں تو ان کے چہرے کھل اٹھتے اور وہ بے ساختہ کہتے ہیں: ’با تیے‘ یعنی آہنی بھائی۔ یقین جانیے جذبات سے دل بھر آتا اور چین اور پاکستان کی بے مثال دوستی پر فخر محسوس ہوتا۔