معزول وزیر اعظم اولی کے استعفے کے بعد جب نیپال میں اقتدار کا خلا پیدا ہوا تو مظاہرین نے امریکی چیٹ ایپ ’ڈسکورڈ‘ پر اپنے اگلے اقدامات کی منصوبہ بندی شروع کر دی تھی۔
نیپال
نیپال میں جب حکومت نے فیس بک اور یوٹیوب سمیت 26 پلیٹ فارمز پر پابندی لگا دی تو لوگوں نے پارلیمان پر دھاوا بول دیا۔