پاکستان فوج کے ترجمان نے ایک پریس بریفنگ میں کہا انڈیا پاکستان کے خلاف ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرنا چاہتا تھا، جسے بروقت بے نقاب کر دیا گیا۔
آئی ایس پی آر
افغان وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان فوج کے ننگرہار اور خوست پر حملوں کے نتیجے میں تین شہری جان سے گئے جبکہ سات زخمی ہوئے۔