چار لاکھ مسافروں کی گنجائش والا ایئرپورٹ ایک ایسے شہر کے لیے ترجیح نہیں ہو سکتا جہاں کل آبادی ہی صرف 90 ہزار ہو۔
طیارے
قومی ایئر لائن کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان نے پی آئی اے کے پانچ طیاروں کو گراؤنڈ کرنے سے متعلق فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روزمرہ کے معاملات چلانے کے لیے نئی بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔