ایئر انڈیا کا 13 سال سے ’لاپتہ‘ بوئنگ 737 طیارہ کولکتہ ائرپورٹ کے ایک دور افتادہ پارکنگ بے میں ملا، جس کے بعد اسے بنگلورو منتقل کر کے انجینئرنگ ٹریننگ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
شمالی انڈیا میں ’جوڈی دارا‘ رسم کی انوکھی روایت آج بھی قائم ہے جس میں ایک خاتون بیک وقت کئی بھائیوں سے شادی کرتی ہے تاکہ خاندان متحد رہے اور زمین کے حصے نہ ہوں۔