تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت ہونے والی کانفرنس کے اعلامیے میں عمران خان اور دوسرے سیاسی قیدیوں کی رہائی، افغانستان سے بات چیت اور میڈیا کی آزادی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
محمود خان اچکزئی
محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ’چار ماہ میں مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو تحریک چلانی پڑے گی۔ لیکن مذاکرات سے مسائل کا حل نکلے تو اس سے اچھی بات نہیں ہو سکتی اس لیے حکومت سے مذاکرات وقت کی ضرورت ہیں۔‘