مظاہرین کی جانب سے گرفتاریاں روکنے کی کوشش کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
لندن
ایسے میں کہ جب ایئر انڈیا کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی وجہ کے بارے میں قیاس آرائیاں زور پکڑ رہی ہیں، تفتیش کار حفاظتی ماہرین کے ساتھ مل کر اس طیارے کے حادثے کی وجہ جاننے کے کی کوشش کر رہے ہیں۔