بلوچستان ورکشاپ سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا: ’پاکستان کی ترقی بلوچستان کی خوشحالی کے ساتھ براہ راست جڑی ہوئی ہے۔‘
اسلام آباد
وزیر اعظم نے فلسطینی صدر کے مشیر برائے مذہبی امور محمود صدیقی الھباش سے ملاقات میں کہا کہ وہ ہر سفارتی فورم پر فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے پوری قوت سے آواز بلند کرتے رہیں گے۔