دنیا اسرائیل نے غزہ کی دوسری بلند عمارت تباہ کر دی علاقے کی معروف پہچان 15 منزلہ سوسی ٹاور کے رہائشیوں بتایا کہ اسرائیل نے انہیں عمارت خالی کرنے کے لیے صرف 20 منٹ دیے۔
ایشیا انڈیا میں یوم آزادی پر گوشت کی فروخت پر پابندی حزبِ اختلاف کی جماعتوں اور عوامی حلقوں نے حکومت کے اس فیصلے پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔