ازبکستان کے شہر نمنگان میں داعش خراسان سے وابستہ ایک خفیہ سیل کی قیادت کرنے والی 19 سالہ لڑکی نے پہلے ترکی میں مذہبی تعلیم حاصل کی تھی۔
داعش خراسان
پولیس کے مطابق: ’جماعت اسلامی باجوڑ کے رہنما صوفی حمید جمعرات کو مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد مسجد سے باہر نکل رہے تھے جب موٹر سائیکل پر سوار دو نقاب پوش افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔‘