غزہ جانے والی امدادی کشتی کے منتظمین نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے کشتی کو روک کر مسافروں کو ’اغوا‘ کر لیا۔
ایشیا
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق نے ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ مسلسل ساتویں سال جامع مسجد میں عید کی نماز ادا نہیں ہو سکی۔