اسرائیل کے مطابق میڈلین کشتی کے سوار اگر ملک بدری کے کاغذات پر دستخط کرنے سے انکار کریں گے تو انہیں عدالتی حکام کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
ایشیا
وزیر اعظم محمد حسن اخوند نے عید کے موقعے پر اعلان کیا کہ سابق مغرب نواز حکومت کے سقوط کے بعد ملک چھوڑنے والے تمام افغان شہری وطن واپس آ سکتے ہیں اور واپسی پر انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔