فیلڈ مارشل عاصم منیر نے علما کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں سے بھی آگاہ کیا اور کہا کہ ’علما کا کردار انتہا پسندی کے خاتمے اور قومی اتحاد کے فروغ میں نہایت اہم ہے۔‘
پاکستان فوج
پاکستان فوج نے بتایا کہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی کارروائی میں 30 اور ضلع پنجگور میں 11 عسکریت پسند مارے گئے۔