تین میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
ٹی 20
پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں وہ جیسے ہی بولنگ کرنے آئے پاکستانی شائقین نے ان کے پس منظر کی معلومات لینے کے لیے گوگل کا رخ کیا۔