امریکہ نے جمعرات کو بیشتر امریکی تجارتی شراکت داروں پر نئے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق پاکستان پر 19 فیصد جبکہ انڈیا پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا گیا ہے۔
محصولات
وزارت خزانہ کے بیان کے مطابق تجارتی معاہدے کے بعد باہمی مفادات پر مبنی ایک جامع شراکت داری تشکیل دی جانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔