وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد ٹی ایل پی پر پابندی کی سفارش پر مبنی مراسلہ وفاقی حکومت کو ارسال کر دیا گیا ہے۔
ہڑتال
تاجروں، وکلا اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی نمائندگی کرنے والی مختلف تنظیموں نے ہڑتال کی وسیع پیمانے پر حمایت کی۔